اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ دنیا میں کورونا وائرس پھیلنے کی وجہ سے اکثر ممالک میں ملازمین کی تنخواؤں میں کٹوتی کی جا رہی ہے جبکہ دوسری سرمایہ دار لوگوں کی جیبیں زیادہ بھری جا رہی ہیں۔ اسی مشکل کو لے کر فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ڈاکٹروں، نرسوں اور طبی عملے نے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
2 جولائی 2020 - 09:47
News ID: 1052098